-
یورپ میں انرجی کا بحران، لوگ ایندھن کےلئے تین دن سے لائنوں میں (ویڈیو)
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱یورپ میں انرجی کے بحران میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں آسمان تک جا پہنچیں، سردیوں کےلئے ایندھن خریدنے کے لئے لوگ تین دن سے جنگل میں لائنوں میں کھڑے ہیں۔
-
ویانا معاہدے کے یورپی متن کا تحریری جواب
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو صلح قائم کرنے پر قادر نہیں، اس اتحاد کا خاتمہ ہوجانا چاہیے
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ایک سویڈش تھنک ٹینک کا ماننا ہے کہ نیٹو اپنے بنیادی اہداف سے دور ہو چکی ہے اور روس یوکرین جنگ کی ذمہ دار بھی نیٹو ہی ہے۔
-
یوکرینی گندم افریقہ کے بجائے یورپ منتقل ہو رہا ہے، ماسکو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے عالمی غذائی سلامتی کے بارے میں یورپ کی جانب سے شکوک و شبہات پیدا کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
یوکرین کو مل رہی ہے اب تک کی سب سے بڑی امریکی فوجی امداد
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱پینٹاگون کے ترجمان نے اس خبر کی تائید کردی ہے کہ امریکہ یوکرین کے لئے ایک ارب ڈالر پر مشتمل ہتھیاروں کی نئی کھیپ بھیج رہا ہے۔
-
ویانا مذاکرات ختم، مسودہ تیار
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے ویانا میں ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے۔
-
جوہری مذاکرات کے حوالے سے جوزپ بورل کی تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں: ایران
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے مختلف فریقین کے نقطہ نظر کے مطابق ایک مسودہ تیار کرکے بطور یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر کے سارے فریقین کو پیش کیا ہے جس کا تمام فریق اپنے دارالحکومتوں میں جائزہ لے رہے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں یورپ کے کردار کے افسوسناک ہونے پر زور
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
مغرب کو روسی وزیر خارجہ کا انتباه
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ