Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran
  • یوکرین سے افریقہ جانے والے غلے کے بحری جہازوں پر یورپ کا قبضہ (ویڈیو)

87 غلے سے بھرے بحری جہاز جو افریقہ کے نام پر یوکرین سے نکلے ہیں، ان میں سے صرف 2 غریب ممالک کی طرف گئے ہیں باقی سب یورپی ممالک جا پہنچے ہیں۔

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ یوکرین سے افریقہ کے غریب ممالک کے نام پر غلہ  لے جانے والے بحری جہاز فقیر وغریب ممالک کا رخ کرنے کی بجائے یورپ جا پہنچے ہیں۔

پوتین نے کہا کہ غلے کے 87 جہازوں میں سے صرف 2 افریقہ پہنچے ہیں، فقیر اور غریب ممالک میں ممکنہ  قحط  کا بہانہ بنا کر انہوں نے بحری راستے کھولنے کا مطالبہ کیا لیکن 87 غلے سے بھرے بحری جہاز  جو یوکرین سے نکلے ہیں، ان میں سے صرف 2 غریب ممالک کی طرف گئے ہیں باقی سب نے یورپ کا رخ کیا ہے۔

 

ٹیگس