انرجی کی قیمتیں بڑھانے پر اطالوی عوام وزیر پر برس پڑے (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰ Asia/Tehran
اٹلی میں وزیر انرجی کو عوام نے اپنے گھیرے میں لے کر انکی تذلیل کر ڈالی۔
یورپ میں انرجی کا بحران جاری ہے۔ اٹلی میں عوام نے انرجی کی قیمتیں بڑھانے پر سرعام انرجی وزیر پر حملہ کر دیا اور اس کی تذلیل کی۔