-
صلوات شعبانیہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات ! دورانیہ : 04:36
-
ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۲شعبان وہ عظیم مہینہ ہے جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے ۔ حضور اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے۔ اس بارے میں آنحضرت کا فرمان ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینے میں ایک روزہ رکھے تو جنت اس کے لیے واجب ہو جاتی ہے۔
-
طبس ، باطل پر حق کی چوٹ !
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۹ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جمعہ کے خطبے سے خطاب سے اقتباس 02مئی،1980 دورانیہ:02:18
-
۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۰:۱۶نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب تشریف لائے اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔
-
یومِ بعثت یومِ عظیم | 27 رجب المرجب۔ پوسٹر
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸اس کائنات میں خداوندمتعال کی مقدس ذات کے سوا رسول اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بڑی کوئی ہستی ہے نہ اُن کی بعثت سے بڑا کوئی واقعہ ہے۔ اُن کی بعثت رسولِ خاتم، عالمِ امکان کی سب سے بڑی شخصیت اور عظیم الہی قوانین کی بعثت ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے دن رونما ہوا کہ اس جیسا دن ازل سے ابد تک آیا ہے نہ کبھی آئے گا۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ 11 جون 1980
-
پچیس رجب المرجب، فرزند رسول امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
زیارت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
بارگاہ جود و کرم ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۱سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
ماہ رجب ، شعبان اور رمضان میں ہم کیا کریں؟
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۷مرحوم آیت اللہ العظمی قاضی طبا طبائی رجب ،شعبان اور رمضان المبارک کے مہینوں میں اپنے شاگردوں کو کچھ نصیحتیں فرماتے تھے۔
-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی مختصر سوانح حیات - ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو و ٹیلی ویژن کا ادارہ آئی آر آئی بی اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہے-