• باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک / زندگی نامہ+ زیارت + اقوال

    باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک / زندگی نامہ+ زیارت + اقوال

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتے ہیں--

  • آہ فاطمہ (س) نہ رہیں!

    آہ فاطمہ (س) نہ رہیں!

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳

    بعض روایات کی بنا پر صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے ۷۵ دن کے بعد ہوئی۔اس طرح ۱۳ جمادی الاولیٰ سنہ ۱۱ ہجری کو بنت رسول کی شہادت واقع ہوئی۔ جبکہ بعض روایات کا یہ کہنا ہے کہ آپ کی شیادت وفاتِ آںحضرت (ص) کے ۹۵ روز کے بعد واقع ہوئی، اس طرح ۳ جمادی الثانیہ سنہ ۱۱ ہجری آپ کا یوم شہادت ہے۔

  • وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا  ۔  آڈیو + ویڈیو + متن

    وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا  ۔ آڈیو + ویڈیو + متن

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰

    حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

  • امام صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات -متن + ویڈیو

    امام صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات -متن + ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰

    سترہ ربیع الاول بمناسبت یوم ولادت رسول اعظم(ص) اور نواسہ رسولۖ حضرت امام حعفر صادق (ع) کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں-

  • زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام - ویڈیو

    زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام - ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں

  • مجلسِ حسین (ع) میں خوش آمدید!

    مجلسِ حسین (ع) میں خوش آمدید!

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷

    ماہِ محرم اسلامی کیلینڈر کا پہلا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ خاندان نبوت(ع) اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جو اسلام اور دین حق کی بقا کی ضمانت قرار پایا اور جس میں اسلام کو رہتی دنیا تک کے لئے محفوظ بنا دیا گیا۔ اس ماہ کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اسے فرزند رسول، قتیل کربلا امام حسین (ع) سے نسبت حاصل ہے اور ہر مذہب و مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد اس ماہ کا احترام کرتے ہیں۔ محرم کا شمار اسلام کے چار محترم مہینوں میں بھی ہوتا ہے۔ آج محرم ۱۴۴۲ھ کی پہلی شب ہے۔ خوش آمدید محرم!

  •  ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام

    ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع)

    شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع)

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰

    سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قار‏ئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں-

  • فرزندِ رسول حضرت امام محمد تقی (ع) کی مختصر سوانح حیات + زیارت ۔ آڈیو

    فرزندِ رسول حضرت امام محمد تقی (ع) کی مختصر سوانح حیات + زیارت ۔ آڈیو

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ملاحظہ فرمائیں!

  • منقبت : یا کریمہ یا کریمہ یا کریمہ

    منقبت : یا کریمہ یا کریمہ یا کریمہ

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸

    مداح : سبطین الحسینی