SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

فلسطینی مکانوں کی مسماری

  • مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، کئی گھر مسمار

    مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، کئی گھر مسمار

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶

    اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی گھروں کو مسمار کردیا ہے۔

  • غزہ پٹی کے آدھے بچوں کو نفسیاتی مدد کی ضرورت: آنروا

    غزہ پٹی کے آدھے بچوں کو نفسیاتی مدد کی ضرورت: آنروا

    Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰

    فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے آدھے بچوں کو صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی وجہ سے نفسیاتی اور جذباتی مدد کی ضرورت ہے

  • بیت المقدس کا علاقہ شیخ جراح صیہونیوں سے جنگ کا اگلہ مورچہ ہوگا: فلسطینی تنظیمیں

    بیت المقدس کا علاقہ شیخ جراح صیہونیوں سے جنگ کا اگلہ مورچہ ہوگا: فلسطینی تنظیمیں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰

    جہاد اسلامی فلسطین نے مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح علاقے میں رہائش پذیر عوام کو، بیت المقدس کو یہودی بنانے کی صیہونی سازش کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر اور اس علاقے کو مقدسات کے دفاع کا اگلا مورچہ قرار دیا ہے۔

  • فلسطینی وزیر اعظم اور یورپی یونین کے نمائندے کی ملاقات

    فلسطینی وزیر اعظم اور یورپی یونین کے نمائندے کی ملاقات

    Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸

    فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزب بورل نے برسلز میں ملاقات و گفتگو کی جس میں علاقائی مسائل من جملہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • خود ساختہ صیہونی ریاست کی ڈھٹائی عروج پر،  فلسطینی اپنے مکانات خود مسمار کرنے پر مجبور

    خود ساختہ صیہونی ریاست کی ڈھٹائی عروج پر، فلسطینی اپنے مکانات خود مسمار کرنے پر مجبور

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ صیہونیوں کی جبر و زيادتی کی پالیسی جاری ہے.

  • صیہونیوں کے جارحانہ اور توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری

    صیہونیوں کے جارحانہ اور توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ کے جنوب اور مغربی کنارے میں اپنے توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • فلسطینی اوقاف کی اراضی میں کھدائی اور اسیر فلسطینی کے گھر کا انہدام

    فلسطینی اوقاف کی اراضی میں کھدائی اور اسیر فلسطینی کے گھر کا انہدام

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶

    فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے غیرانسانی اور غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • فلسطینیوں اور صیہونی دہشتگردوں میں ٹکراؤ جاری۔ ویڈیو

    فلسطینیوں اور صیہونی دہشتگردوں میں ٹکراؤ جاری۔ ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱

    مقبوضہ فلسطین کے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی دہشتگردوں کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔ سیکڑوں فلسطینی ایک تجارتی کامپلیکس کے انہدام کے بعد اسکے مالک نیدال الرجبی سے اظہار ہمدردی کے لئے انکے مکان کے سامنے مظاہرہ کر رہے تھے جسے صیہونی غاصبوں نے سرکوب کرنے کے لئے پلاسٹک کی گولیوں اور شیلنگ کا سہارا لیا۔ اس موقع پر فلسطینی نوجوانوں نے بھی جواباً غاصبوں پر دست ساز ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

  • پندرہ روز میں فلسطینیوں کی چھبیس املاک مسمار

    پندرہ روز میں فلسطینیوں کی چھبیس املاک مسمار

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۸

    پندرہ روز کے دوران صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی چھبیس املاک کو مسمار یا ان پر قبضہ کرلیا ہے۔

  • مسجد الاقصی کے قریب واقع فلسطینیوں کے 100 گھروں کو مسمار کئے جانے کا منصوبہ

    مسجد الاقصی کے قریب واقع فلسطینیوں کے 100 گھروں کو مسمار کئے جانے کا منصوبہ

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴

     خود ساختہ اسرائیلی ریاست نے مسجد الاقصی کے قریب واقع فلسطینی محلے کو مسمار کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کشمیر: یوم آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملہ، 3 فوجیوں سمیت 6 ہلاک متعدد زخمی
    کشمیر: یوم آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملہ، 3 فوجیوں سمیت 6 ہلاک متعدد زخمی
    ۳ hours ago
  • کابل میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش
  • تحریک اںصاف نے شہباز گل کے بیان سے لا تعلقی کا اظہار کردیا
  • امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش برطرف کرے: چین
  • یونان؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS