-
ایران اپنی خودمتاری کی جنگ میں فاتح
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کی نابودی جلد
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
نیا فلسطین ابھر کر سامنے آ چکا ہے، عنقریب صیہونی حکومت کی بساط لپٹ جائے گی: ایرانی کمانڈروں کا بیان
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷ایران کے دو اعلی فوجی کمانڈروں نے طاقتور فلسطین کے قیام اور صیہونی حکومت کے عنقریب زوال کی پیشین گوئی کی ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کی امریکا کو کھلی دھمکی، علاقے سے نکل جائے ورنہ...
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ امریکیوں پر بالکل بھی اعتماد نہیں ہے۔
-
فلسطین کی فخریہ کامیابی میں ایران برابر کا شریک ہے: فلسطینی رہنماؤں کا اعلان
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے حالیہ گیارہ روزہ جنگ میں حاصل ہونے والی فخریہ کامیابی میں ایران کو برابر کا شریک قرار دیتے ہوئے اسکی ہمہ جہت حمایت و مدد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
خود ساختہ صیہونی ریاست کا بھرم خاک میں مل گیا؛ جنرل حسین سلامی
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کا حماس کے سربراہ کو ٹیلی فون، فلسطینی استقامت کی عظیم فتح کے بارے میں گفتگو۔
-
تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر پر فلسطینی عوام کی حمایت میں اجتماع
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امام حسین اسکوائر پرفلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ ایک عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا کہ "ایران میں امام حسین اسکوائر، ایران کے مرکز سے میں آپ فلسطینی عوام کو یہ یقین دلاتا ہوں کے ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں اور آج ہم سب فلسطینی ہیں اور ہمارے ہاتھ آپ کی فتح کے لئے آسمان کی طرف بلند ہیں" ۔
-
جنرل حسین سلامی: آج ہم سب فلسطینی ہیں، صہیونی حکومت دائمی شکست سے دوچار ہوچکی ہے!
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۲سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے سربراہ کا عوامی ریلی سے خطاب
-
ایران نے نئے میزائل سٹی کی باضابطہ رونمائی کردی ! + ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰ایران نے نئے میزائل سٹی کی باضابطہ رونمائی کردی ہے
-
انقلابی فکر کے ذریعے سائنس و ٹیکنالوجی کی چوٹیاں سرکرلیں گے۔
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ انقلابی فکر کے ذریعے ایرانی جوان سائنس و ٹیکنالوجی کی چوٹیاں سر کرلیں گے۔