-
ایرانی وزیر خارجہ لبنان میں، لبنانی صدر سے ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۰ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنان میں کئی اہم عہدیداروں سے ملاقات، شہید سید حسن نصراللہ کے مزار پر بھی دی حاضری
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷ایرانی وزيرخارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب سے ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری ریاست اور لبنانی فوج کی ہے، مقاومت کبھی اپنے ہتھیاروں سے دست بردار نہیں ہوگی۔
-
ہم سید حسن نصر اللہ اور سید عباس کے راستے پر چلتے رہیں گے ، شیخ نعیم قاسم کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۸حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آج بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شہید سید حسن نصراللہ، شہید ہاشم صفی الدین، علمائے کرام اورحزب اللہ کے جوانوں کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس راستے کا انتخاب سید حسن نصراللہ اور شہید عباس موسوی نے کیا تھا ہم اسی راستے پر گامزن ہیں اور خدا کے فضل و کرم سے اسی راستے کو جاری و ساری رکھیں گے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰صیہونی قید میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے جنازوں پر تشدد کی علامتوں کو حماس نے غاصب صیہونی حکومت اور اس کی فوج کی فسطائی ماہیت کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
اللہ کے حکم سے حزب اللہ کا پرچم بلند و بالا رہے گا، صہیونی بربریت اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے: شیخ قاسم
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ حزب اللہ، صہیونی ریاست اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی شکست نہیں کھائے گی، اور شہداء کے خون سے سیراب یہ وطن آزاد، باعزت اور مستقل رہے گا۔
-
شہید سید کی تربیت کردہ نسلیں اب بھی ایمان اور استقامت کے ساتھ قائد انقلاب اسلامی کی ولایت کے راستے پر گامزن ہیں: شیخ نعیم قاسم
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱حزب اللہ لبنان کےسربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت و استقامت کو ایک ہمہ جہتی تربیتی، ثقافتی، اخلاقی، روحانی اور سیاسی عمل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان، کوئٹہ میں شہید استقامت کانفرنس کا انعقاد
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰حزب اللہ لبنان کے شہید سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسـبت سے کوئٹہ میں "شہید استقامت" عنوان کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر تہران میں موجود امام حسین اسکوئر پر لوگوں کا عظیم اجتماع
-
وعدہ صادق 2 نے دنیا کو دھمکیوں کی قیمت یاد دلائی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳سپاہ پاسداران نے واضح کیا ہے کہ وعدہ صادق 2 دنیا کو یہ پیغام دے چکا ہے کہ اب ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا