Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰ Asia/Tehran
  • پاکستان، کوئٹہ میں شہید استقامت کانفرنس کا انعقاد

حزب اللہ لبنان کے شہید سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسـبت سے کوئٹہ میں "شہید استقامت" عنوان کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔

سحرنیوز/پاکستان: شہید استقامت کانفرنس کانفرنس کی میزبانی کوئٹہ میں ایران کے قونصل خانے نے کی۔

اس پروگرام میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی مختلف شیعہ اور سنی سیاسی، ادبی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی اور سید حسن نصراللہ کی شخصیت، عالم اسلام کو درپیش مسائل اور امت اسلامیہ کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔

اس موقع پر" نصراللہ کی درسگاہ" کتاب کے اردو ترجمے کی بھی رونمائی ہوئی۔

ایران کے قونصل جنرل حسن کریمی اور ایران کے خانہ فرہنگ کے سربراہ سید ابوالحسن میری نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

ٹیگس