-
روزانہ 1–2 سگریٹ: صحت پر خاموش حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶روزانہ محض ایک یا 2 سگریٹ پینے کی عادت بھی امراض قلب اور موت کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھا دیتی ہے۔
-
دو مشہور ہندوستانی پکوان ایک بار پھر بہترین پکوانوں کی عالمی فہرست میں شامل
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴عالمی فوڈ گائڈ نے دنیا کے بہترین مُرغ پکوانوں کی تازہ فہرست جاری کی ہے جس میں ایک بار پھر ہندوستان کے دو مشہور پکوان یا ڈِشز شامل ہیں۔
-
نوجوانوں کو متاثر کرنے والے کینسر کی ممکنہ جڑ تلاش کر لی گئی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰یہ اپنی طرز کی پہلی تحقیق تھی
-
انڈے کھانے کی عادت آپ کو اس عام مرض سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹اگر آپ کو انڈے کھانا پسند ہیں تو یہ عادت آپ کو ایک بہت عام دماغی مرض سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔
-
مستقبل میں ہارٹ اٹیک یا فالج کا عندیہ دینے والا وہ عنصر جو برسوں قبل جسم کا حصہ بن جاتا ہے
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹مستقبل میں ہارٹ اٹیک یا فالج کا عندیہ دینے والا وہ عنصر جو برسوں قبل جسم کا حصہ بن جاتا ہے
-
دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیلوں کو ورچوئل سماعت کا مشورہ دیا ہے۔
-
موٹاپے اور ذیابیطس سے بچاؤ کی مؤثر ترین ورزش
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱نئی تحقیق کے مطابق مزاحمتی ورزشیں جیسے وزن اٹھانا، موٹاپے اور ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے دوڑنے سے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہیں۔
-
موسم کی سوغات: یہ پھل آپ کی صحت کو کیسے فائدہ پہنچاتا ہے؟
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵اس موسم میں ہر جگہ ایک پھل کافی زیادہ نظر آتا ہے اور وہ ہے املوک المعروف جاپانی پھل۔
-
جنوبی لبنان پر دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰جنوبی لبنان پر غاصب اور دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری ہیں جن میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔
-
ماہرین نے ڈپریشن کے پیچھے چھپی اہم وجہ کو بے نقاب کر دیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷اب تک ماہرین ٹھوس انداز سے یہ تعین نہیں کرسکے کہ لوگوں کو اس بیماری کا سامنا کیوں ہوتا ہے۔ مگر اب انہوں نے ایک اہم ممکنہ وجہ کو دریافت کیا ہے اور وہ ہے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی۔