-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلے کے لئے ہو جائیں تیار، لاہور میں کس دن ہو گا یہ مقابلہ, تاریخ کا ہوا اعلان
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 کے لئے پاکستان اور ہندوستان کی ٹیموں کے درمیان میچ کی تاریخ منظر عام پر آگئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہندوستانی ٹیم کے تمام میچز ایک ہی وینیو رکھے گئے ہیں۔ بی سی سی آئی ہندوستانی حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد ٹورنامنٹ کے بارے میں اپنے موقف کو حتمی شکل دے گا۔
-
دنیا کے ایک تہائی بالغ افراد جسمانی فٹنس سے محروم ہیں، تحقیق
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا
-
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: ہندوستان نے دیا 177 رنز کا ہدف، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹ پر 109 رنز
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ہندوستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دے دیا، ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے اب تک 4 وکٹ پر107 رنز بنا لئے ہیں۔
-
ٹی20 ورلڈکپ فائنل؛ دو ایسی ٹیموں کا مقابلہ جو ایک بھی میچ نہیں ہاریں
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں دو ایسی ٹیمیں ٹکرائیں گی جو ٹورنامنٹ میں ایک میچ بھی نہیں ہاریں۔
-
اگر آپ پلاسٹک کی بوتل میں پی رہے ہیں پانی تو ہو جائیں ہوشیار، ایک بڑی بیماری دے سکتی ہے دستک!
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاء اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: سیمی فائنل مقابلوں کا کل سے آغاز، افغانستان پر رہے گی سب کی نظر
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر8 کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد سیمی فائنل مقابلوں کیلئے چار ٹیمیں فائنل ہو گئیں۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوتے ہی آسٹریلوی کرکٹر نے لیا چونکا دینے والا فیصلہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوگئے۔
-
اگر آپ ہیں موٹاپے سے پریشان ہیں تو ان چیزوں کے کھانے سے وزن ہوگا کم
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں خشک میوہ جات زیادہ کھانے پر غور کرنا چاہیے۔
-
اگر آپ بھی اپنے گھروں میں کرتے ہیں ان چیزوں کا استعمال تو ہو جائیں ہوشیار!
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷امریکا کے ایک وکیل نے گھروں میں عام طور پر استعمال ہونے والی تین اشیاء کے متعلق خبردار کیا ہے جو کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔
-
کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲فری اسٹائل کشتی کی، ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نےدوسرے روز بھی اپنی دھاک کو برقرار رکھا اور تین سونے، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے سمیت سات رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے.