-
کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲فری اسٹائل کشتی کی، ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نےدوسرے روز بھی اپنی دھاک کو برقرار رکھا اور تین سونے، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے سمیت سات رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے.
-
گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کا دبدبہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابوں میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے ہیں۔
-
گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ کپ فائنل، ایران و آذربائیجان آمنے سامنے
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱گریکو رومن کشتی کے ورلڈ کپ کا فائنل مقابلہ ایران اور جمہوریہ آذرربائیجان کے درمیان ہوگا۔