-
ہندوستان: فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑا
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹ہندوستان میں بی جے پی کی قیادت والے اتحاد این ڈی اے سے مقابلے کی غرض سے تشکیل پانے والے "انڈیا" اتحاد کو ایک کے بعد ایک جھٹکے لگ رہے ہیں اور اب فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم کو امیدوار بنا دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۵ہندوستان میں بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم ٹی راجہ سنگھ کو تلنگانہ میں ہونے والے انتخابات میں ایک بار پھر امید وار بنا دیا ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے دعوے کو مسترد کر دیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷پاکستان نے سائفر کمیونیکیشن سے متعلق ہندوستان کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ شروع
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 12 اضلاع کی 61 نشستوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی۔
-
ہندوستان،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ہندوستان میں عام انتخابات میں مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کا عمل جاری ہے۔ اس درمیان پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنی والی تنظیم بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر نے اعلان کیا ہے کہ وہ وارانسی سے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف میدان میں اتریں گے۔