-
امریکہ: نیویارک، منہٹن میں محرم کی عزاداری + ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵امریکی شہر منہٹن میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں نکالے گئے جلوس میں حسینی عزاداروں نے بھر پور شرکت کی۔
-
قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔
-
تہران، محرم اور کربلا کے رنگ میں رنگ گیا، لائٹنگ کے ذریعے کربلا کے دل سوز مناظر کی منظرکشی
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰دارالحکومت تہران کے 25 چوراہوں پر محرم کی مناسبت سے مخصوص لائٹنگ کے ذریعے عزاداری اور روضہ ہائے مبارک کی شبیہوں کے پروجکٹ کے تحت انقلاب اسکوائر پر روضہ امام حسین علیہ السلام کی نورانی دیوارکی رونمائی کردی گئی۔
-
تہران میں مقیم عراقیوں کی روایتی عزاداری+ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹مشعل گردانی عراق کی ان خصوصی ماتمی تقریبات میں سے ایک ہے جو ہر سال تہران کے محلے دولت آباد میں محرم کے پہلے عشرے میں سید الشہداء (ع) کے ماتمی جلوس کے ساتھ ہی منعقد کی جاتی ہے۔
-
ایران کے اردکان شہر میں اٹھنے والا تاریخی مشعل جلوس+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵ایران کے یزد صوبے کے اردکان (ARDAKAN) شہر میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں تاریخی و روایتی مشعل جلوس عزاداروں کے ذریعے بر آمد کیا جاتا ہے۔
-
کوئی بھی عالمی فیصلہ ایران کی موجودگی کے بغیر نہیں ہو سکتا: ایران کی بری فوج کے کمانڈر
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ نظام اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے اور یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی فیصلہ اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت کے بغیر نہیں ہوسکتا-
-
کربلائے معلیٰ میں زائرین اربعین کی پذیرائی
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
شیراز میں عاشورا سے متعلق قومی فیسٹول کا آغاز
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں عاشورا کے حوالے سے روایتی غمگین موسیقی کے قومی فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مختلف صوبوں کے ہنرمند حصہ لے رہے ہيں
-
تہران: شہرمحرم کے عنوان سے خصوصی رسم عزا
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵ماہ محرم کے تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دارالحکومت تہران میں شہر محرم کے عنوان سے آزادی سکوائر میں منعقد ہونے والا یہ مذہبی پروگرام 20 محرم الحرام سے شروع ہوا ہے اور 5 صفر تک جاری رہے گا
-
... اربعین، انعامی مقابلہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴تا اربعین، ایک انعامی مقابلہ ہے جس میں آپ کی خدمت میں دس سوال پیش کئے جا رہے ہیں، سبھی سوالوں کا صحیح جواب دینے والوں کے درمیان سے قرعہ اندازی کے ذریعے دس افراد کو انعام دیا جائے گا۔