-
خمینیؒ بت شکن کی برسی دنیا بھر میں منائی گئی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان، عراق، لبنان، شام، یمن کے علاوہ دنیا کے دیگر اسلامی و غیر اسلامی ممالک میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کل عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
قائد انقلاب کے حالیہ خطاب پر عالمی ذرائع ابلاغ کا ردعمل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰بانی انقلاب اسلامی کی برسی پر انجام پانے والا قائد انقلاب کا رہنما خطاب عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بنا ہے اور وسیع پیمانے پر اس پر عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
وادی کشمیر میں امام خمینی رح کی برسی کے پروگرام
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
پانچ جون، ایران میں انقلابی تحریک کے آغاز کا دن
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸پندرہ خرداد خرداد مطابق 5 جون 1963 بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے۔ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پر پندرہ خرداد مطابق 5 جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس دن عام تعطیل ہوتی ہے۔
-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب+ مکمل ویڈیو (اردو ترجمہ)
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انکے مزار پر عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
امام خمینی (رہ) کی برسی پر آج رہبر انقلاب کا براہ راست خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
-
آہنی دیوار خمینی!۔ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -
-
یادِ امام | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی یاد میں پیش کیا گیا فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
-
خمینیؒ کو پہچانو! | Farsi Sub Urdu
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی (رح): کتنوں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟ یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے ذریعے ہوا۔
-
انقلابِ اسلامی ،امام زمانہؑ کے ظہور کا نقطہ آغاز | Arabic Sub Urdu
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶کیا انقلاب اسلامی ایرانیوں سے مخصوص ہے؟ انقلابِ اسلامی کس کی حکومت کا تسلسل ہے؟ اس سلسلے میں عراق کے معروف عالم دین کا بیان سنیئے!