-
ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶ہندوستان نے بنگلہ دیش کے دوسرے سب سے بڑے شہر چٹا گانگ میں اپنے ویزا درخواست مرکز پر ویزا خدمات کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی کشیدگی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲بنگلہ دیش کی وزارت تجارت نے ہندوستان کی طرف سے ٹرانس شپمنٹ کی سہولت واپس لینے کے بعد ڈھاکہ میں ایک ہنگامی میٹنگ کی ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کی جانب سے بنگلادیشی تارکین وطن کے حوالے سے مرکزی حکومت سے جواب طلبی
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ہندوستان میں سپریم کورٹ نے مبینہ بنگلادیشی تارکین وطن کے حوالے سے مرکزی حکومت کے طرزعمل پر جواب طلب کرلیا ہے۔
-
بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا دورۂ ہندوستان
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱بنگلہ دیشی وزیراعظم نے چار روزہ ہندوستانی دورہ کا آغاز کر دیاہے، دورہ میں باہمی تعاون کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور مختلف معاہدوں پر دستخط بھی ہوں گے۔