- 
        
            
            ایران کے شہر" کاشان" کو دنیا کے تخلیقی شہروں میں شامل کر لیا گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳اطلاعات کے مطابق سمرقند میں منعقدہ یونیسکو کی جنرل کانفرنس میں ایران کے ایک معروف شہر کاشان کو "فن تعمیر کے شعبے میں تخلیقی شہر" قرار دیا گيا۔
 - 
        
            
            پاکستان بنگلہ دیش تعلقات اہم پیش رفت کی طرف گامزن، بیس سال بعد دونوں ملکوں کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے، دونوں ملکوں کے درمیان بیس سال کے بعد مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوگيا۔
 - 
        
            
            رشن فیڈریشن کونسل نے " ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدہ" کو پاس کردیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰رشن فیڈریشن کونسل کے اجلاس میں، ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدے کو پاس کردیا گیا۔