SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

insulting quran

  • صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات اسکے بے لگام ہونے کا ثبوت ہیں: ایران

    صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات اسکے بے لگام ہونے کا ثبوت ہیں: ایران

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صیہونیوں کی جانب سے اسلامی مقدسات کی بے حرمتی اور قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس کا ذمہ دار صیہونی حکومت کے اقدامات پر خاموشی برتنے والے مغربی ممالک کو قرار دیا ہے۔

  •  ڈنمارک میں قرآن کریم کی پھر ہوئی بے حرمتی، ایران نے کی شدید مذمت

    ڈنمارک میں قرآن کریم کی پھر ہوئی بے حرمتی، ایران نے کی شدید مذمت

    Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶

    ایران نے ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • گستاخِ قرآن کو پکڑ کے حوالے کرنے پر چیچن صدر نے انعام کا اعلان کیا

    گستاخِ قرآن کو پکڑ کے حوالے کرنے پر چیچن صدر نے انعام کا اعلان کیا

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸

    یوکرین کے فوجیوں کے ہاتھوں قرآنی کریم کی بے حرمتی کے بعد چیچنیا کے صدر نے گستاخ مجرموں کو تحویل میں دینے پر ایک کروڑ روبل کے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔

  • سوئیڈن میں قرآن کریم کی اہانت کے خلاف کراچی کے تاجروں کا احتجاج

    سوئیڈن میں قرآن کریم کی اہانت کے خلاف کراچی کے تاجروں کا احتجاج

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی ملکوں میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف سری نگر میں احتجاج

    یورپی ملکوں میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف سری نگر میں احتجاج

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالم اسلام کے شدید احتجاج کے درمیان اب ڈنمارک میں قرآن پاک کی اہانت

    عالم اسلام کے شدید احتجاج کے درمیان اب ڈنمارک میں قرآن پاک کی اہانت

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰

    ترکیہ نے ڈنمارک میں پھر قرآن پاک کی اہانت پر انقرہ میں تعینات اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔

  • قرآن پاک کی بے حرمتی، اسلام آباد میں احتجاج

    قرآن پاک کی بے حرمتی، اسلام آباد میں احتجاج

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف کراچی میں مظاہرے

    قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف کراچی میں مظاہرے

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی عیسائیوں کے بشپس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کی مذمت

    ایرانی عیسائیوں کے بشپس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کی مذمت

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱

    تہران کے عیسائیوں کے بشپ نے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں سویڈن میں مسلمانوں کی مقدس کتاب (قرآن کریم) کی توہین کی مذمت کی۔

  • شانِ قرآنی میں گستاخی کے خلاف یمن اور ترکیہ میں مظاہرے (ویڈیوز)

    شانِ قرآنی میں گستاخی کے خلاف یمن اور ترکیہ میں مظاہرے (ویڈیوز)

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵

    شانِ قرآنی میں اہانت کے خلاف یمن اور ترکیہ میں فرزندان اسلام نے وسیع پیمانے پر احتجاج کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بھی سویڈن میں دائیں بازو کے ایک انتہا پسند سیاستداں راسموس پالودان نے قرآن کریم کی اہانت مسلمانوں کی توہین کر کے دنیا کی ایک ارب مسلم آبادی کو رنجیدہ خاطر کر دیا تھا۔ اسکے بعد گزشتہ روز ہالینڈ بھی یہ مذموم اقدام دہرایا گیا اور ایک انتہاپسند اسلام مخالف عنصر نے آخری صحیفۂ الٰہی کی شان میں گستاخی کی۔

Show More

خاص خبریں

  • بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان
    بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان
    ۴ minutes ago
  • سری نگر جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہ دیا جانا افسوسناک ، عمر عبد اللہ
  • غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
  • ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے سے باز رہیں؛ یورپی ملکوں کو ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ
  • ہندوستان اور پاکستان میں عیدالاضحی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS