Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵ Asia/Tehran
  • شانِ قرآنی میں گستاخی کے خلاف یمن اور ترکیہ میں مظاہرے (ویڈیوز)

شانِ قرآنی میں اہانت کے خلاف یمن اور ترکیہ میں فرزندان اسلام نے وسیع پیمانے پر احتجاج کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بھی سویڈن میں دائیں بازو کے ایک انتہا پسند سیاستداں راسموس پالودان نے قرآن کریم کی اہانت مسلمانوں کی توہین کر کے دنیا کی ایک ارب مسلم آبادی کو رنجیدہ خاطر کر دیا تھا۔ اسکے بعد گزشتہ روز ہالینڈ بھی یہ مذموم اقدام دہرایا گیا اور ایک انتہاپسند اسلام مخالف عنصر نے آخری صحیفۂ الٰہی کی شان میں گستاخی کی۔

یمن؛ شان قرآنی میں اہانت کے خلاف فرزندان اسلام کا احتجاج
 

یمن؛ شان قرآنی میں اہانت کے خلاف فرزندان اسلام کا احتجاج
 
 
ترکیہ؛ شان قرآنی میں اہانت کے خلاف فرزندان اسلام کا احتجاج

ٹیگس