-
اطلاع : اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا خصوصی پروگرام آج سے شروع !
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰سحر اردو ٹی وی کی جانب سے اس سال بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص قرآن کریم کی تلاوت و قرائت کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ ’’اقرأ ‘‘ آج بروز منگل بتاریخ 13 اپریل 2020 بمطابق 30 شعبان المعظم 1442 شروع کیا جارہا ہے -