-
ہم دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے: بریگیڈيئر جنرل حمید واحدی
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵ایرانی فوج کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے تمام ممالک ، پڑوسیوں ، دوستوں اور دشمنوں کو یہ بتا دینا چاہتے ہيں کہ ہمارے ملک کی ڈاکٹرائن دفاعی ہے لیکن دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
ایران: ائیرڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا + ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱ایران کے دارالحکومت تہران سمیت کئی مقامات پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کو ملک کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔