-
جدید ترین ریڈار سسٹم ملکی دفاعی نظام میں شامل
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱مقامی سطح پر تیار شدہ جدید ترین ریڈار سسٹم بینا، ملکی دفاعی نظام میں شامل ہوگیا ہے۔
-
ایران فضائی دفاع کی مسلمہ طاقت بن گیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئر ڈفینس فورس کے کمانڈر نے ملک کے دفاعی نظام میں باور تین سو تہتر میزائل سسٹم کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کے فضائی دفاع کی مسلمہ طاقت بن گیا ہے۔
-
سوخوئی 35 لڑاکا طیارہ جلد ہی ایرانی فضائیہ میں شامل ہوگا
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲ایرانی پارلیمنٹ میں نیشنل سیکورٹی کمیشن کے رکن شہریار حیدری نےاعلان کیا ہے کہ روسی ساختہ لڑاکا طیارہ سوخوئی 35 اگلے ایرانی سال کے شروع (موسم بہار) میں ایرانی فضائیہ کا حصہ بن جائے گا۔
-
ایران کے نئے اسلحے سے اسرائیل میں خوف و ہراس
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۳روسی چینل کا کہنا ہے کہ ایران کے نئے ہتھیار سے اسرائیل خوفزدہ ہے۔
-
ذوالفقار۱۴۰۱ فوجی مشقوں کا تیسرا دن، فرضی دشمن کا ڈرون تباہ (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳ان دنوں ایران کی سالانہ فوجی مشقوں ذوالفقار کا سلسلہ جاری ہے، مشقوں کے تیسرے دن ایرانی فوج نے اپنے طے شدہ مقاصد میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ اس دن فرضی دشمن کے ایک درانداز ڈرون طیارے کو کامیابی کے ساتھ مار گرایا۔ اسکے علاوہ قومی سطح پر تیار شدہ زمین سے ہوا، ہوا سے زمین، سمندر سے ہوا میں مار کرنے والے میزائلوں اور ٹارپیڈوز کی توانائیوں کا بھی کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔
-
ایران کی حالیہ فوجی مشقوں میں اسرائیل کو دیا گیا اہم پیغام
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج نے اسرائیلی بحریہ کے اڈے پر حملے کی شبیہ سازی کی ہے۔
-
ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقیں؛ قومی دفاعی توانائی کا شاندار مظاہرہ (ویڈیوز)
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳ایرانی فوج کی سالانہ ذوالفقار فوجی مشقیں جمعرات کی شب، یازھرا کے رمزیہ نعرے کے ساتھ شروع ہوئی ہیں جو جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جارہی ہیں۔ ان مشقوں میں قومی سطح پر تیار کئے گئے مختلف پیشرفتہ اسلحوں کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ذرہ برابر بھی اگر صیہونی حکومت کی جانب سے کوئی خطا ہوئی تو ہم اُسے نابود کر دیں گے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے کہی۔
-
ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقوں کی ایک جھلک (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی سالانہ فوجی مشقیں ’’ذوالفقار‘‘، جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جا رہی ہیں۔ ذوالفقار ۱۴۰۱ نامی یہ مشترکہ فوجی مشقیں ’’یازہرا‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ گزشتہ شب شروع کی گئیں۔
-
ایران: ذوالفقار فوجی مشقوں کے دوران فرضی دشمن کی پیشقدمی کو ناکام بنادیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ایران میں ذوالفقار فوجی مشقیں یا زہرا (س) کے کوڈ ورڈ سے شروع ہو گئیں۔