-
نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بو موسی ، تنب بزرگ اور تنب کوچک جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں: ناصر کنعانی
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے تین جزیروں بوموسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک کو ایران کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کی ارضی سالمیت کے بارے میں کسی قسم کےمذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
-
صیہونی حکومت اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہيں کرسکی، ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کویت پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی حکومت جو غزہ میں اپنا کوئی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے ، دہشتگردانہ کارروائیوں کے ذریعے اپنی شکست کا انتقام لینا چاہتی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور نئے امیر کویت کے درمیان ملاقات، کویت کی حمایت پر زور
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کویت کے دورے کے دوران نئے امیر کویت سے ملاقات کی ہے۔
-
مضبوط اور پائیدار سمجھوتے کیلئے امریکہ کو اپنا قبلہ درست کرنا پڑے گا: ایران
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے اور امریکہ سے چاہتا ہے کہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تا کہ ایک بہتر، مضبوط اور پائیدار سمجھوتہ ممکن ہو سکے۔