-
دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی سے ہمکنار ہونے والے امیدوار ڈاکٹرمسعود پزشکیان کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی عوام نے رہبرانقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک کہا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے دشمن کے منفی پروپیگنڈوں کے باوجود صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے
-
ایران کے نو منتخب صدر کے نام سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا دوستی بھرا پیغام
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایران کے نویں صدر منتخب
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶ڈاکٹر مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو دی مبارکباد
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران میں ووٹروں کا سیلاب، دو گھنٹے کے لئے پھر بڑھی ووٹنگ کی مدت
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۶پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے جمعہ کی صبح 8 بجے سے ووٹنگ شروع ہوئی تھی۔ ووٹنگ کی مدت شام 6 بجے تک تھی جسے بعد میں بڑھا کر رات 8 بجے تک کر دی گئی تھی۔
-
ایران: چودھویں صدارتی انتخابات، عوام کی بھرپور شرکت (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے اور ایرانی عوام بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔
-
ایران: ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک بڑھا دی گئی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈال دیا (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸ایران کے الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے ووٹنگ آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے اور رہبرانقلاب اسلامی نے ووٹنگ کے ابتدائی لحمات میں ہی اپنا ووٹ ڈالا۔
-
ایران اور چین کے تعلقات کو مستحکم بنانے پر زور
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر نے چینی صدر سے ملاقات میں ایران اور چین کے باہمی تعلقات کی اہمیت اور ان میں مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔