-
ایرانی صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم اختتام پذیر!
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲آخری روز کے ایک جلسے کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیے !
-
بیرون ملک ووٹنگ کے لیے پولنگ اسٹیشن قائم
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۴ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے لیے، دنیا کے ایک سو دو ملکوں میں تین سو دس پولنگ بوتھ قائم کر دیئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے نو پولنگ بوتھ
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸ایران کے صدارتی انتخات کے لیے ہندوستان میں نو پولنگ بوتھ قائم کردیئے گئے ہیں۔
-
صدارتی امیدوار سید ابراهیم رئیسی کا دورہ مشہد
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۵فوٹو گیلری
-
ایران الیکشن 2017
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، انتخابی مہم ختم کل انتخابات
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم اور تبلیغات کا وقت آج بروز جمعرات ایران کے وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے اپنے اختتام کو پہنچا ۔
-
ایران الیکشن 2017، صدارتی امیدوارڈاکٹر حسن روحانی
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۶خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں
-
انتخابات میں اصل جیت عوام اور اسلامی جمہوری نظام کی ہوگی، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے انیس مئی کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انتخابات کے اصل فاتح عوام اور اسلامی جمہوری نظام ہیں۔
-
ایران میں مکمل امن و سلامتی کی فضا میں انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے: رہبرانقلاب - سیاسی تجزیہ
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز ایران کے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران میں ہونے والے انتخابات دنیا بھر کے لوگوں کی نگاہوں اور دلوں میں نئی اور نمایاں شکل میں مجسم ہوتے اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ انتخابات، اسلامی جمہوری نظام کے لئے قومی جشن کا دن ہے۔
-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت، دشمن کی دھمکیوں کا ٹھوس جواب
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵ایران کے اسلامی جمہوری نظام میں انتخابات، خاص طور پر صدارتی انتخابات کو ہمیشہ اہمیت حاصل رہی ہے اور یہ انتخابات پورے زور و شور سے منعقد ہوتے ہیں-