-
ایران میں صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کی ووٹنگ کے لئے الٹی گنتی شروع
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے لئے الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے اور امیدواروں کے پاس اپنی انتخابی مہم کے لئے اب چوبیس گھنٹے سے بھی کم وقت بچا ہے۔
-
ایران الیکشن 2017
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ایران کے 12ویں صدارتی انتخابات کے امیدوار اسحاق جہانگیری منگل کے روز اپنے حلیف امیدوار ڈاکٹر حسن روحانی کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔
-
صدارتی امیدوار جناب رئیسی کا تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۲فوٹو گیلری
-
صدارتی انتخابات کے امیدواراسحاق جہانگیری کا یاسوج اورشیرازکا دورہ
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۵فوٹو گیلری
-
ایران الیکشن 2017، صدارتی امیدوارسیدابراہیم رئیسی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۲خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں
-
ایران کو ہے اپنے صدر کا انتظار ۔ تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴ان دنوں صدارتی امیدواروں کے طرفدار اپنے من پسند امیدوار کی حمایت میں مختلف شکلوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
صدارتی امیدوار اسحاق جہانگیری دستبردار
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۸ایران کے صدارتی امیدوار اسحاق جہانگیری نے صدر حسن روحانی کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کی گہماگہمی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے قریب آنے پر عوام کا جوش و جذبہ قابل دید ہوگیا ہے
-
انتخابات میں شرکت دشمن کی دھمکیوں کا منہ توڑجواب
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ ایرانی عوام انتخابات میں شرکت کرکے دشمن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیں گے۔