ایران میں آنے والے سیلاب کے بعد عالمی سطح پرامدادی اشیاء کی ترسیل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے سیلاب زدہ علاقوں میں انجام دی جانے والی امدادی کارروائیوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ سرگرم عمل تمام امدادی قوتوں پر درود بھیجتا ہوں۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والے سیلاب کے بعد غیر ملکی امداد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لئے دزفول پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے صوبۂ لرستان کے شہر پلدختر میں آنے والا بھیانک سیلاب چند گھروں کو اپنے ساتھ بہا لے گیا۔
آف روڈ ڈرائیورز بھی متاثرین سیلاب کی مدد کو پہونچے
ایران کے معروف شہر شیراز میں آنے والا سیلاب کیسے شروع ہوا، دیکھئے اس ویڈیو میں!
فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مختلف صوبوں میں آنے والے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں اور ان امدادی کارروائیوں کے لئے ملک کے مختلف اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد کا جذبہ قابل دید تھا۔