عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی صوبے صلاح الدین کے علاقوں میں امن و سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لئے صوبے صلاح الدین میں نئی فوجی کاروائی شروع کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بینالحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔
آج ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ، عید قرباں تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام کے سلسلے میں بغداد کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ یہ بات عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہی۔
عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے تمام سیاسی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کا سیاسی بحران حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمال مشرقی صوبے دیالی کو تکفیری دہشتگردوں کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ۔
سعودی عرب کے اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بغداد سے ریاض اور تہران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان ہونے والا ہے۔
الانبار میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع الرمادی میں داعش کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران داعش کے اہم سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔