-
امریکی فوجیوں کوذلت و رسوائی اور پستی و بدبختی کے ساتھ عراق سے واپس جانا ہو گا: النجبا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے تاکید کی ہے کہ قابض امریکیوں کے لئے بہتر یہ ہو گا کہ فوری طور پر علاقے سے نکل جائیں ورنہ انھیں بھاری تاوان ادا کرنا پڑ جائے گا۔
-
امریکی فوجی اڈوں پر عراق کے مزاحمتی گروہ کا میزائل حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶امریکی فوجی اڈوں پرعراق کی اسلامی مزاحمت کے حملے جاری رہنے کے ساتھ ہی خبری ذرائع نے مشرقی شام اور شمالی عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے کی خبر دی ہے .
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کے، امریکی چھاؤنی عین الاسد پرڈرون حملے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے عراق میں عین الاسد امریکی چھاؤنی پر تازہ ترین ڈرون حملے کی خبر دی ہے-
-
اربیل میں صیہونی ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ استقامتی محاذ کی بالادستی کا ثبوت
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰عالم اسلام کی مختلف استقامتی تنظیموں نے ہفتے کی شب عراقی کردستان میں صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈوں پر سپاہ پاسداران کی میزائل بارانی کو استقامتی محاذ کی بالادستی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی فوجی موجودگی عراق کے لئے بڑا خطرہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے نائب سربراہ نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کی فوجی موجودگی عراق کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔