-
ایران میں رنگے ہاتھوں جاسوس سفارتکاروں کی گرفتاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے کچھ جاسوس سفارت کاروں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا۔
-
دشمن کو ماضی کی طرح ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا: سپاہ پاسداران
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فدا کاری کے جذبے سے سرشار ہو کر عوام کی خدمت کی بدولت دشمن میں یہ جرائت پیدا نہیں ہوتی کہ وہ ایران کی جانب بری نگاہ سے دیکھے۔
-
ایران یوں رسوا کرتا ہے امریکہ کو! ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴شاید امریکی حکام یہ بھول گئے ہیں کہ امریکہ نے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران ہمیشہ ایران سے منھ کی کھائی ہے اور اسکی آخری مثال امریکی بحریہ کے دس سپاہیوں کی اُس وقت گرفتاری ہے جب سابق امریکی صدر اوباما اپنے ملک کو دنیا کا سب سے طاقتور ملک بتا کر امریکی کانگریس میں تالیاں لوٹ رہے تھے! انکی یاد دہانی کے لئے ایک بار پھر ماضی کی اس اہم ویڈیو پر نظر کر لی جائے تو کوئی برا نہیں!
-
امریکی فوج سپاہ پاسداران کے نشانہ پر۔ ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۹ایک بہترین ویڈیو جس میں رہبر انقلاب کی موجودگی میں ایران کی سپاہ پاسداران فوج نے ایک انوکھی پریڈ کر کے دکھائی جس میں سپاہ کے بنائے ہوئے دو میزائل کے ذریعہ امریکہ کی جنگی بیڑے کو نشانہ بنائے جانے کے منظر کو پیش کیا گیا ہے۔