-
پاکستان: نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸پاکستان کے نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بنیچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت کی۔
-
پاکستان: پرویز الہٰی کو خصوصی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۲پاکستان کے سینیئر سیاست داں اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدلت نے جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
-
مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صورت حال خطرناک ضرور ہے لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے, انوارالحق کاکڑ
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صورت حال خطرناک ضرور ہے لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۲سائفر کیس ميں پی ٹی آئي چیئرمین عمران خان اور وائس چیئر میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشیل ریمانڈ میں چھبیس ستمبر تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔
-
پاکستان ميں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے چاروں صوبوں اور وفاق کے نگراں وزرائے قانون نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی ہے۔
-
پاکستان: پرویز الہٰی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔
-
پاکستان: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳سائقر کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔
-
پاکستان، وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور ایرانی سفیر کی ملاقات
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸پاکستان کے نگراں وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور اسلام آباد میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے توانائی کے شعبے میں مشترکہ تعاون کے مواقع، مشرق مغرب کوریڈور اور دوطرفہ تجارت کو آسان بنانے کے لیے خصوصی میکینزم پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔
-
پاکستان: دنیا میں قیام امن کے لئے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا، نگراں وزیر خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے اجلاس سے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے خطاب کیا ہے۔
-
پاکستان: سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں، پی ٹی آئی نے فیصلہ مسترد کردیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔