-
خاشقجی کے بچوں کو منہ بند رکھنے کیلئے بڑی رقم
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰مقتول صحافی خاشقجی کے بچوں کومنہ بند رکھنے(خون بہا) کیلئےلاکھوں ڈالر دیے گئے۔
-
سعودی عرب خاشقجی قتل کا اوپن ٹرائل کرے:اقوام متحدہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸اقوام متحدہ نے سعودی عرب سےخاشقجی قتل کا اوپن ٹرائل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی ولی عہد کی مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے ایک سال قبل سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے مبینہ طور پر اپنے مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم کی منظوری دی تھی۔
-
امریکا کے انسانی حقوق، خاشقجی قتل کو ہضم کرگئے
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس، ترکی نے سعودی بیان کو مسترد کر دیا
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے سعودی عہدیدار کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا خاشقجی قتل کیس کی عالمی تحقیقات سے انکار
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲آل سعود کے مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں علاقائی اور بین الاقوامی اثرات کے خوف سے سعودی حکومت نے اس کیس کی عالمی تحقیقات کرائے جانے سے انکار کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بیان
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں دنیا کے چھتیس ملکوں نے سعودی شہریوں کے خلاف آل سعود حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
خاشقجی کی لاش کو جلایا گیا: الجزیرہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶الجزیرہ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کو 3 دن تک بڑے اوون میں جلایا گیا۔
-
سعودی عرب کا خاتون کارڈ، کتنا کامیاب؟
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵سعودی عرب نے پہلی خاتون سفیر کا انتخاب کرکے اپنے نام نہاد اصلاحی چہرے پر میک اپ کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
خاشقجی قتل پرامریکہ اور سعودی عرب تعاون نہیں کر رہے: اقوام متحدہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب اقوام متحدہ سے تعاون نہیں کر رہے ہیں۔