-
کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰آج بروز ہفتہ ایران و عراق میں شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کربلائے معلیٰ میں بالخصوص آج محشر بپا تھا اور دسیوں لاکھ مشتاق زائرین نے کربلا پہنچ کر نواسۂ رسول (ص)، فرزند علی و بتول (ع)، قائد انسانیت، حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عراقی وزیر اعظم نے اربعین مارچ کے کامیاب انعقاد پر سیکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲عراق کے وزیر اعظم نے اربعین کے عظیم الشان اجتماع کو کامیابی اور بغیر کسی حادثے کے منعقد کرنے پر سیکیورٹی اداروں اور اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا ۔
-
زائرین یہ در عباسِ علمدار (ع) ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸روضہ حضرت عباس علمدار کے متولی نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولتوں کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔
-
کربلا؛ بین الحرمین شاندار انداز میں دیا گیا پیغام وحدت۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳کربلا؛ بین الحرمین میں نہایت ہی منفرد اور شاندار انداز میں بنی عامر قبیلے کے ہزاروں عزادارانِ حسینی نے امت اسلامیہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔
-
اربعین مارچ میں شریک کروڑوں زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶اربعین حسینی میں شرکت کے لئے جمعرات کی رات تک تین کروڑ سے زائد زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں۔
-
کربلا میں حسینیوں کا سمندر، کتنے زائرین پہنچے؟+ ویڈیوز+ تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴اربعین حسینی کے موقع کربلائے معلی میں زائرین کا سمندر نظر آ رہا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شرکت کرنے کیلئے 25 ہزار پاکستانی زائرین ایران پہنچ گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸کربلائے معلی جانے والے پچیس ہزار سے زیادہ پاکستانی زائرین زمینی سرحد سے ایران میں داخل ہوچکے ہیں۔
-
اربعین کے لئے تیس لاکھ غیر ملکی زائرین عراق پہنچ گئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰عراقی حکام کا کہنا ہے کہ اب تک تیس لاکھ غیر ملکی زائرین اربعین حسینی اور ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ چکے ہیں۔
-
اس سال اربعین کے موقع پر تاریخی اجتماع ہوگا: انتظامیہ روضۂ امام حسین (ع)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳امام حسین علیہ السلام کے روضۂ اقدس کی انتظامی کمیٹی کے اندازوں کے مطابق، رواں سال اربعین حسینی کے موقع پر عراق کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع کربلائے معلی میں دیکھا جائے گا۔
-
زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے: مقتدیٰ صدر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹عراق کی تحریک صدر کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے زائرین کی سکیورٹی اور انکے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔