-
کشمیر کی صورتحال پر جینوسائڈ واچ کی تشویش
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴جینوسائڈ واچ نے کشمیر کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کشمیر کی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے کشمیر پر ایرانی موقف کی قدردانی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۳حکومت پاکستان نے کشمیری مسلمانوں کی حمایت کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
کشمیر پر رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰کشمیر کی صورتحال پر رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
کشمیر ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے، راج ناتھ سنگھ
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴ہندوستان کے وزیردفاع نے ایک بار پھر اپنے ملک کے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے۔
-
کشمیریوں کے خلاف اقدام انسانی و بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی: عمران خان
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کشمیریوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی تیاریوں میں ہے۔
-
ہندوستانی حکومت کشمیر کے شریف عوام کے ساتھ منصفانہ طریقے سے پیش آئے، رہبرانقلاب اسلامی
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔
-
خوف و ہراس کا شکار ہے کشمیر!۔ تصاویر
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸کشمیر میں حکومت ہند کے سخت اور غیر انسانی رویہ پر مختلف ممالک اور عالمی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیری رہنماؤں کی وادی میں مظاہروں کی اپیل
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رہنماؤں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ مظاہروں پر پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، وسیع احتجاجی جلوس نکالیں۔
-
پاکستان کا مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱پاکستان نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں پابندیوں کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔