-
ہندوستان نے پاکستان کی پیشکش مسترد کردی
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱ہندوستان نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں مذاکرات کے لئے پاکستان کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ٹرمپ کی مودی اور عمران خان سے گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کےکئی ممالک نے پاک و ہند سے اپنے اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد سے کشمیرکی نصف کرکٹ ٹیم لاپتہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی نصف کرکٹ ٹیم کپتان پرویز رسول سمیت لاپتہ ہو گئی ہے۔
-
سرینگر:190سے زائد اسکولوں کو کھولنے کا اعلان
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳سرینگرمیں حکام کا کہنا ہے کہ کشمیر میں مجموعی طور پرحالات قابو میں ہیں اس لئے 190 سے زائد اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵ہندوستان اور پاکستانی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے متعدد افراد مارے گئے ۔
-
تہران،کشمیر کے حامی "اقوام متحدہ دفتر" کے سامنے! - تصاویر/ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳کشمیر کے سلسلے میں حکومت ہند کے حالیہ فیصلوں اور اقدامات کے خلاف آج پیر کے روز تہران میں دفتر اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے طلبہ شریک ہوئے۔مظاہرین نے کشمیری عوام کی حمایت کرتے ہوئے حکومت ہند کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔
-
پاکستان اور ہندوستان کشیدگی کم کرنے کے لئے روس سرگرم
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶پاک و ہند تعلقات معمول پر لانے کے لیے روس نے کوششیں شروع کردی ہیں۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کو تشویش
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قرار دیا: ملیحہ لودھی
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نےمسئلہ کشمیر کوعالمی مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
کشمیر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ایک اور پاکستانی فوجی جاں بحق
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس میں جمعےکو ایک اور پاکستانی فوجی جاں بحق ہوگیا ہے۔