-
کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے: مرجع تقلید نوری ہمدانی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
-
کشمیر کی صورتحال پرعالمی سطح پر مظاہرے
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶لندن ، بلجیم، اٹلی، امریکا، فرانس اور ہالینڈ میں کشمیر کی صورتحال پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت پر ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ میں طلب
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲پاکستان نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاک فوج کے تین اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گوروف آہلو والیا کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پراقوام متحدہ کی میٹنگ
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ آج ہو رہی ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری بحران کے سنگین نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
جموں کشمیر کے کچھ حصوں سے پابندیاں اٹھانے کا دعوی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶ہندوستان کی پولیس کا دعوی کیا ہے کہ جموں کشمیر کے کچھ حصوں سے پابندیاں ہٹالی گئیں۔
-
طلاق ثلاثہ قانون کی منظوری اور آرٹیکل 370 کو ہٹانا حکومت کا کارنامہ: نریندرمودی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰ہندوستان کے وزیراعظم نے طلاق ثلاثہ قانون کی منظوری اور آرٹیکل 370 کو اہم حکومت کا کارنامہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے: او آئی سی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵او آئی سی نے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے۔
-
پاکستان اور روس کے وزراء خارجہ کے مابین کشمیر کی صورتحال پر گفتگو
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳پاکستان کے وزیرخارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی رابطہ کر کے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔
-
پاکستان کا مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۹پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے