-
شمالی کوریا کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی صدر کی تجویز
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶شمالی کوریا کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ دفاع مضبوط بنانے اور جنوبی کوریا کے ساتھ مل کر شمالی کوریا کو غیرجوہری ریاست بنانے کیلئے تیار ہیں۔
-
کورونا دور میں دواؤوں کی قلت پر شمالی کوریا کے رہنما کی تنقید
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶شمالی کوریا میں کورونا معاملات کے بعد اس ملک کے رہنما نے دواؤوں کی قلت اور اس کی غیر مناسب تقسیم پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
شمالی کوریا کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲شمالی کوریا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد اقوام متحدہ نے اس ملک کو امداد ارسال کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
شمالی کوریا کی طرف سے ایک ساتھ 3 بلسٹک میزائیل فائر، جاپان نے کی شکایت
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے کم سے کم 3 بلسٹک میزائیل فائر کئے جس سے ایک بار پھر جزیرہ نمائے کوریا اور پیسیفک علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔