-
پاراچنار کے مسئلے کا حل کیا صرف جرگہ ہی جرگہ ہے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷پاراچنار کے عوام کے مسائل و مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے لیکن حکومت صرف اور صرف جرگہ کے اجلاس کے انعقاد سے عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
کرم امن معاہدہ طے پا گیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹کرم میں امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ ختم اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا مکمل اختیار وزیراعلیٰ کو سونپ دیا۔
-
طالبان حکام کے ساتھ لوئی جرگہ نشست آج سے شروع، شرکا کے لئے خاص شرط نہیں
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴طالبان عبوری حکومت کے نائب سربراہ نے دینی علماء اور قومی سرکردہ شخصیتوں سے ملاقات اور گفتگو کے سلسلے "لوئی جرگہ" کی وضاحت کی ہے۔