-
ہندوستان؛ کانگریس نے منی پور فسادات کو مرکزی حکومت کی منافرانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دے دیا
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے منی پور فسادات کا ذمہ دار مرکزی بی جے پی حکومت کو قرار دیتے ہوئے انہیں حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں حالات کشیدہ، کچھ علاقوں میں کرفیو میں نرمی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰آج منی پور کے کچھ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کی جا رہی ہے تاکہ لوگ کچھ گھنٹے کے لیے غذائی اشیاء خرید سکیں۔
-
ہندوستان، منی پور میں حالات قابو میں فوج کا فلیگ مارچ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو منی پور کے وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ اور اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا ۔
-
ہندوستانی ریاست منی پور نسلی فسادات کی آگ میں
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں فسادات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ اور ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ریاست منی پور میں فسادات ، گرجا گھر اور رہائشی مکانات و دوکانیں نذر آتش
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں پرتشدد مظاہروں اور فسادات کے بعد ریاست کے آٹھ اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں تشدد، کئی عبادت گاہیں نذر آتش، فوج طلب، کرفیو نافذ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے کئی علاقوں میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔