- 
          میانمار میں خوفناک زلزلہ، بڑے پیمانے پر تباہی، 1000 سے زائد افراد ہلاک + ویڈیوMar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳میانمار میں زلزلے سے ہلاک ہونے والےافراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ 
- 
          میانمار، تھائي لینڈ اور بنگلہ دیش ميں زلزلہ سے بھاری تباہیMar ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶جنوب مشرقی ایشیا کے میانمار، تھائي لینڈ اور بنگلہ دیش ملکوں ميں زلزلہ سے بھاری تباہی کی اطلاعات ہیں۔ 
- 
          میانمار: فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیا جاں بحقMar ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷میانمار کی فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیائی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ 
- 
          میانمار کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی بنگلادیش میں پناہ لینے کا سلسلہ جاریFeb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵میانمار کی سرحدی سیکورٹی فورس کے سینتیس دیگر اہلکاروں نے بنگلادیش میں پناہ لے لی۔ 
- 
          ہندوستان: ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی نے اپنے ساتھیوں پر گولی چلا دی، فائرنگ کے بعد خودکشی کرلیJan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملہ آور فوجی نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ 
- 
          میانمار میں پناہ گزینوں پر فوج کا حملہOct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸میانمار میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر فوجی حملے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت انتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ 
- 
          میانمار میں انتخابات ملتوی، ایمرجنسی میں 6 ماہ کی توسیعAug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲میانمار میں آن سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹنے والی فوج نے رواں ماہ اگست میں انتخابات کروانے کا کہا تھا۔ 
- 
          بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کیمپ میں آتشزدگی، 12 ہزار افرد بے گھر (ویڈیو)Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے پناہ گزین کیمپ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد افرد بے گھر ہوگئے۔ 
- 
          میانمار سے فرار کی کوشش کرنے والے 112 روہینگیا مسلمانوں کو پانچ سال کی سزاJan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶میانمارنے 112روہنگیا مسلمانوں کو دو سال سے پانچ سال کی قید کی سزا سنائی ہے جن میں بہت سے بچے بھی شامل ہیں۔ ان افراد پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ قانونی ڈاکومنٹس کے بغیرملک ملائیشیا جانے کی کوشش کررہے تھے۔ 
- 
          سیکڑوں روہنگیا پناہ گزیں سمندر میں زندگی اور موت کی کشمکش میں پھنس گئےDec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰میانماری فوج اور وہاں کے انتہاپسندانہ اور دہشت گردانہ اقدامات سے تنگ آکر روہنگیا مسلمانوں کی مہاجرت کا سلسلہ جاری ہے، 200 روہنگیا مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی سمندر میں خرابی کا شکار ہو کر راستہ تلاش کرتی پھر رہی ہے جب کہ کم سے کم 8 مسافر جاں بحق ہو چکے ہیں۔