-
نوروز کی آمد کے موقع پر بازار تجریش میں خریداروں کا رش
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱تہران میں ہجری شمسی سال 1400 کے آخری دنوں میں نوروز کی آمد کے موقع پر بازاروں میں خریداروں کا بے انتہا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال میں واقع علاقے تجریش کے قدیمی بازار میں بھی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور خریداروں کا رش ہر طرف نظر آرہا ہے۔
-
پاکستان میں نوروز فیسٹیول
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
جشن نوروز کا کارواں سنندج پہنچا+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران میں بڑے کی جوش و خروش کے ساتھ جشن نوروز منایا جاتا ہے۔
-
ایران میں نوروز کی تیاری، بازار میں رونق+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹ایران سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں عید نوروز بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
-
صوبہ کردستان کے گاؤں پلورہ میں نوروز کا جشن
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳زمین کے گرم ہونے کے ساتھ ہی کردستان کے مختلف علاقوں میں ماہ اسفند کے وسط بہار کی آمد کے جشن کا آغاز ہوجاتا ہے جو ماہ فروردین کے وسط تک جاری رہتا ہے۔ جشن نوروز کی تقاریب میں لوک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور حاضرین سے داد وصول کرتے ہیں۔ ایران کے صوبے کردستان کے شہر مریوان کی تحصیل سرشیو کے گاؤں پلورہ میں جشن نوروز کی تقاریب میں گرد ونواح کے باشندے بھی شرکت کرتے ہیں۔
-
نوروز کی چھٹیوں میں کورونا پروٹوکول سے غافل نہ ہوا جائے: رئیسی
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے کورونا وایرس کو معمولی وایرس نہ سمجھنے کی اپیل کرتے ہوئے نئے ایرانی سال نوروز کے موقع پر مسافرت میں کورونا کے پروٹوکال پر عمل کرنے پر تاکید کی۔
-
سنندج میں عالمی جشن نوروز
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲ایران میں یونیسکو کے نمائندے اور بارہ ملکوں کے مہمانوں ایران کے مختلف صوبوں کے اعلی حکام کی موجودگی کے ساتھ جشن نوروز کا کاروان ہمدان ، کرمانشاہ سے ہوتا ہوا سنندج پہنچ گیا ہے۔ جشن نوروز کےکاروان کا آغاز رواں ہفتے پیر کے دن باغ ہنر تھران ہوا۔
-
ایران میں نوروزی خمار اپنے عروج کو پہنچا۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر پورے ایران میں ایک خاص جوش ولولہ عوام میں نظر آرہا ہے اور ملک میں جابجا لوگوں نے جشن نوروز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایران، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے گیارہ ممالک میں ہر سال عید نوروز کا جشن منایا جاتا ہے۔
-
کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں پھولوں پودوں کی نمائش کا اہتمام کیا گيا اس موقع پر دستکاری کی مصنوعات میں نمائش کے لئے رکھی گئیں تھیں جبکہ اس شہر کی سوغات کے نمونے بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔
-
نوروز کی آمد کے موقع پر قالین واش کے سینٹرز میں کام کا رش
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶نوروز کے ایام کی آمد کے قریب آنے کے ساتھ ہی ایرانی فرہنگ و ثقافت میں گھروں کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں گھروں میں بچھے ہوئے قالینوں کو دھلوانے کے لئے ، قالین واش سینٹرز میں رش بڑھ گیا ہے ، جبکہ اکثر لوگ اپنے اپنے گھروں میں بھی قالین دھونے کا کام انجام دیتے ہیں اور قالینوں کو دھونے کے بعد ان کو چھتوں پر سکھانے کے لئے ڈال دیتے ہیں۔