Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran
  • ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی نوروز کی مبارکباد

ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے نوروز کی آمد پر مبارکباد دی۔

سحرنیوز/ہندوستان: ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے نوروز کے موقع پر سب کو مبارکباد دی ہے۔

مسٹر مودی نے اپنے پیغام میں یہ دعا بھی کی کہ یہ خاص دن سب کےلیے خوشی، خوشحالی اور اچھی صحت لائے اور دعا ہے کہ آنے والا سال کامیابی اور ترقی کا سال ہو اور ہم آہنگی کے رشتے مضبوط ہوں۔ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ دعا ہے کہ آنے والے سال ایک پُر مسرت اور سب کی تمنائیں بارآور کرنے والا سال ہو۔

ٹیگس