ایران میں عید نوروز کی تیاریاں + ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷ Asia/Tehran
ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔