-
یورپ ایٹمی معاہدے کے لئے مزید اقدامات کرے، وزیرخارجہ ظریف
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ذریعے ای یو ایکٹ پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے اور یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں عملی اقدامات انجام دے۔
-
سعودی عرب بوکھلاہٹ کا شکار
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷سعودی عرب نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بقا کے سلسلے میں جرمنی کے کردار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جرمنی کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۳ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں شروع
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آسٹریا کے شہر ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
-
روس، فرانس، چین اور جرمنی کا جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱روس، فرانس، چین اور جرمنی نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی الزامات دھرے کے دھرے، ایران وعدوں کا پابند: عالمی جوہری ادارہ
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸عالمی جوہری ادارے نے امریکی الزامات کے باوجود ایران کی دیانتداری کی تصدیق کردی ہے۔
-
امریکی حکام کے بیانات میں کوئی ںئی بات نہیں، صدر روحانی
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام ہر آزمائش سے کامیابی کے ساتھ باہر نکلے ہیں اور نشیب و فراز کے ہر دور میں اسلامی نظام، انقلاب اور قومی مفادات کا تحفظ کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکا اور یورپ کے اختلاف میں شدت
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکا کے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
-
یورپ نے کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں گے- رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں سستی اور کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا ایران کا حق محفوظ ہے۔
-
امریکہ کی شکست قطعی اور یقینی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰ملک کے اعلی حکام اور دیگر عہدیداروں نے رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔