-
خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں، پوری قوم کو تشویش ہے۔
-
پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے اس وقت مذاکرات نہیں ہو رہے، گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔
-
پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ تھک گیا ہوں، تاہم پرسوں مولانا سے اسمبلی میں ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا کہ مجھ میں تھوڑ ادم خم ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کو منظوری، نوٹیفکیشن عنقریب جاری کیا جائے گا۔
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی منظور ہوگئی اور نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸پشاور سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ ہواہے۔
-
پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۳پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے آئندہ کچھ ہی ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیا جائے گا، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے یہ مشکل کام نہیں ہے۔
-
پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱پاکستانی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔
-
پاکستان: اگر پی ٹی آئی اب بھی اپنا آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو سوچا جا سکتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳پاکستان کے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت آئینی و قانونی کردار ادا کرنے پر رضا مند ہوجاتی تو عبوری نظام کی ضرورت ہی نہیں تھی، اگر اب بھی پی ٹی آئی اپنا آئینی و قانونی کردار نبھائے تو سوچا جا سکتا ہے۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس تحویل میں، ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران برطرف
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے اور صوبے کے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران کو فارغ کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مدت غیر معینہ ہو سکتی ہے، رانا ثناء اللہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۰پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی غیر معینہ مدت کے لیے ہوسکتی ہے۔