-
پاکستان: پاراچنار میں انسانی بحران، خوراک اور دواؤں کی قلت، عوام کا دھرنا جاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸پاکستان کے علاقے پارا چنار کے راستوں کی بندش کے خلاف پارا چنار پریس کلب کے باہر، عوام کا دھرنا دسويں روز بھی جاری رہا۔
-
ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ گزشتہ ایک سو اکیاون روز سے بند ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴پاکستان کے ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ گزشتہ ایک سو اکیاون روز سے بند ہے۔
-
پاکستان: لوئر کرم میں شدت پسندوں کی گرفتاری جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹری نے کہا ہے کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے لوئر کرم میں شدت پسندوں کی گرفتاری کے لیے جاری آپریشن میں اب تک اڑتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔