-
ایران اور پاکستان کے نئے مشترکہ سرحدی بازار کا افتتاح
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ایران اور پاکستان کے درمیان پشین سرحد پر منعقدہ پروقار تقریب میں دونوں ملکوں کے سربراہوں نے ایک اور مشترکہ سرحدی بازار اور گبد پولان بجلی سپلائی لائن کا افتتاح کردیا ۔
-
ایران اور پاکستان پیشین سرحدی بازار کا افتتاح
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸ایران اور پاکستان کے تعلقات میں آج ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے جس کے تناظر مین دونوں ممالک کے سربراہان سرحد پر ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دو اہم اقتصادی منصوبوں کا افتتاح کر کے آپسی تعلقات میں مزید جان ڈال رہے ہیں۔
-
صدر مملکت نے تہران بین الاقوامی کتاب میلے کا معائنہ کیا
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے تہران میں ہونے والے 34ویں بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ کیا جو دو گھنٹے تک جاری رہا
-
دنیا میں انسانیت سوز جرائم اور ظلم و بے انصافی، اخلاق و ایمان سے دوری کا نتیجہ: صدر ابراہیم رئیسی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ترقی کرنے کے باوجود بہت سے معاشرے ایمان و اخلاق سے عاری ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات سے دوچار ہیں جبکہ تہذیب و تمدن کی بنیاد کہ جس کی نوید انبیائے کرام ع نے دی ہے، عقلانیت، معنویت، اخلاق اور عدالت ہے۔
-
ایران افغانستان کا تاریخی دوست ملک ہے: حامد کرزئی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کابل میں ایران کے سفیر اور صدر ایران کے خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی سے گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے علاقے کے ملکوں کے درمیان اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
-
محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کی سریع العمل پیروی پر صدر ایران کا زور
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳صدر ایران نے ایک بار پھر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کے معاملے کی پیروی کرنے اور اسے نتیجے تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔
-
صدر رئیسی نے ایران ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران ایکسپو، برآمداتی پیداوار کی نمائش کے موقع پر اعلان کیا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں مزید تجارتی دفاتر کا افتتاح ہوگا اور ٹریڈ اتاشیوں کی تعداد کو بھی بڑھایا جا رہا ہے۔
-
صدر رئیسی کا کامیاب دوره شام
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری (ویڈیو+تصاویر)
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے دورۂ شام کے پہلے دن اپنے وفد کے ہمراہ دخترِ علی مرتضیٰ (ع)، دلبند زہرا (ع)، پیغامبر کربلا، اخت الحسین (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ اقدس پر پہنچے اور ضریح پر جاکر بارگاہ ثانی زہرا میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ زیارت کے بعد صدر ایران کی امامت میں نماز جماعت بھی ادا کی گئی جس میں شیعہ سنی حضرات نے مل کر انکی قیادت میں نماز پڑھی۔