-
عمران خان کا اپنے سیاسی مخالفین پر سنگین الزام، مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہارنے کے خوف سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے ختم کرنا چاہتے ہیں
-
سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے: سراج الحق
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ملک کے انتخابات کے مسائل نہ تو سپریم کورٹ حل کرسکتی نہ ہی اسٹیبلشمنٹ۔
-
سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی سرگرم
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷پاکستان کو موجودہ سیاسی اور آئینی بحران سے نکالنے اورسیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی سرگرم ہو گئی ہیں۔
-
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی گرفتار
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴پاکستانی میڈیا نے خبردی ہے کہ علی زیدی پر سترہ کروڑ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے۔
-
کیا عمران خان امریکہ کے مخالف ہیں؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بتایا ہے کہ وہ امریکہ کا مخالف نہیں ہے۔
-
حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے: عمران خان کا دعوی
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳عمران خان نے مخلوط حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل کثرت رائے سے مسترد
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔
-
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، آٹھ رکنی بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پرعمل درآمد روک دیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت ،اٹارنی جنرل ،سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو نوٹس جاری کر دیئے۔
-
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل شور شرابے کے دوران کثرت رائے سے منظور
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عدالتی اصلاحات سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
-
ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی سابق حکومت ہے: اسحاق ڈار
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱پاکستان کی حکومت نے ایک بار پھر ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی قیادت میں سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔