-
پلوامہ حملے کی چارج شیٹ مسترد
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷پاکستان نے پلوامہ حملے میں ہندوستان کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی چارج شیٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیا۔
-
دفعہ تین سو ستر ہٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ آف انڈیا میں چلینج کردیا گیا ہے ۔
-
پلوامہ میں فورسز اور مسلح افراد کے مابین تصادم
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں مسلح تصادم کے دوران کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے چار مسلح افراد مارے گئے ہیں۔
-
پلوامہ حملے کے بارے میں پاکستان کی تحقیقات کا نتیجہ ہندوستان کو پیش کر دیا گیا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰حکومت پاکستان نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے پلوامہ علاقے میں اس ملک کے فوجیوں پر ہونے والے حملے کے بارے میں اپنی تحقیقات کا نتیجہ حکومت ہندوستان کو پیش کر دیا۔
-
ہندوستان کا دعوی،پاکستان پر حملہ کیا ہے! ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے اندر جیش محمد نامی دہشتگرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے انہیں تباہ کیا ہے۔ہندوستانی میڈیا کا دعوا ہے کہ پاکستان کے بالاکوٹ نامی علاقے میں ہونے والے اس حملہ میں فضائیہ کے ۱۲ میراژ طیاروں نے شرکت کی ہے اور جیش محمد کے ۲۰۰ سے ۳۰۰ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔جبکہ پاکستان نے ہندوستان کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کی کاروائی کو پاک فضائیہ کے طیاروں نے ناکام بنایا اور ہندوستانی طیاروں نے ایک خالی علاقے پر بمباری کی۔
-
پلوامہ حملے کا سرغنہ ہلاک: ہندوستانی وزیرِ داخلہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰ہندوستان کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے سرغنے کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
پلوامہ مسلح تصادم ختم، 5 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں مسلح تصادم میں 5 سیکورٹی اہلکار، 3 عسکریت پسند اور ایک عام شہری ہلاک ہوئے۔
-
پلوامہ حملے کے بعد پاک و ہند تعلقات مزید کشیدہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد پاکستان نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کیاہے۔
-
پلواما دہشت گردانہ حادثے پر ایران کی جانب سے ہمدردی کا اظہار
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر کے قریب ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حادثے میں مارے گئے فوجیوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
پلواما میں سی آر پی ایف کے کیمپ پر حملہ، چار ہلاک
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۱ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں مسلح عسکریت پسندوں کے خودکش حملے میں ہندوستانی سیکورٹی فورس سی آر پی ایف کے چار اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔