سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2022
2022/11/20
فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا دوسرا میچ اب سے کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
فٹبال کے سب سے بڑے عالمی میلے ”فیفا ورلڈ کپ 2022” کا آغاز آج قطر میں رنگا رنگ تقریب سے ہو گیا۔
قطر پر انسانی حوالے سے تنقید کو فیفا کے صدر نے یورپ کی منافقت قرار دیا ہے ۔
پاکستان کے کرکٹ ہیرو اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس شروع ہونے سے ایک دن قبل دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
ایران کے کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر حمید سجادی ورلڈ کپ کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کیلئے قطر پہنچ گئے ہیں۔
فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کی افتتاحی تقریب آج قطر کے الخور شہر میں واقع البیت اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ورلڈ کپ کے افتتاحیہ کے ساتھ ساتھ اس اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کریں گے۔
قطر میں ہو رہے فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر اِسی سے متعلق خاکوں اور کارٹونوں کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو رہی ہے۔